ہیڈلائنز


ممتازقادری کی پھانسی پاکستان کی فتح ہے۔ تاثیر فیملی

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور،ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد بالآخر سلمان تاثیر کی فیملی کا موقف بھی آگیا اورسابق گورنر کے صاحبزادے شہریار تاثیر نے کہاہے کہ ممتازقادری کی پھانسی تاثیر فیملی کی نہیں ، پاکستان کی فتح ہے ،میری فیملی کی فتح صرف میرے بھائی کی محفوظ واپسی ہے ۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹس میں شہریارتاثیر نے لکھاکہ’ ممتاز قادری کو لیپ کے سال میں 29فروری کو پھانسی دی گئی ، رب پراسراراندازمیں ہی کام کرتاہے‘۔

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 38%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Sunny
Monday 21°C / 27°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 19°C / 27°C Sunny
Thursday 20°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ