ہیڈلائنز


ممتاز قادری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی،

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی........ سزائے موت کے مجرم ممتاز قادری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی، پنجاب پولیس اور جیل ذرائع نے تصدیق کردی۔ 
ممتازقادری کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز قادری کی رحم کی اپیل مسترد کردی تھی۔ 
پھانسی کی سزا سے قبل ممتاز قادری کی ان کے اہلخانہ سے آخری ملاقات کرائی گئی تھی۔ ممتاز قادری کی ڈیڈ باڈی ان کے اہلخانہ کے حوالے کردی گئی ہے۔ 

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 63%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 10°C / 19°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 12°C / 20°C Sunny
Sunday 12°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 16°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ