ہیڈلائنز


پی آئی اے کے ملازمین اور گولڈن ہینڈ شیک سکیم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد۔  ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے ملازمین کیلئے گولڈن ہینڈ شیک سکیم زیرغورنہیں اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی رقم ہی مختص کی گئی ہے۔
اپنے ایک بیان میں ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ گولڈن ہینڈ شیک سکیم سے متعلق خبریں بے بنیادہیں پی آئی اے کے ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک سکیم زیرغورنہیں اور اس حوالے سے رقم مختص کی گئی نہ ہی ایساکوئی منصوبہ زیرغورہے۔ افواہوں سے قومی ایئرلائن کے ملازمین میں بے چینی پیداہوسکتی ہے قومی ایئر لائن خسارے سے نکلنے کی کوششوں میں مصروف ہے،افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: NW at 11.27 km/h
Sunday 20°C / 27°C Mostly sunny
Monday 18°C / 26°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 19°C / 27°C Sunny
Thursday 22°C / 27°C Sunny
Friday 21°C / 25°C Sunny
Saturday 22°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ