ہیڈلائنز


اڈیالہ جیل میں فوجی چھاؤنی پر حملے میں ملوث دہشتگرد کو پھانسی دے دی گئی

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: سیالکوٹ میں فوجی چھاؤنی پر حملے کے مجرم کو اڈیالہ جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ فوجی چھاؤنی پر حملے کے مجرم سعید خان کو علی الصبح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ مجرم کی لاش کو تصدیق کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ مجرم سعید خان نے سیالکوٹ میں فوجی چھاؤنی پر گرینیڈ حملہ کیا تھا جس میں 5 اہلکار شہید  ہو گئے تھے، سعید خان کو فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔

Sunny

10°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 58%
Wind: N at 6.44 km/h
Tuesday 9°C / 13°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 15°C Mostly sunny
Monday 7°C / 13°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ