ہیڈلائنز


اسلام آباد میں 2 ہزار کلومردہ گوشت برآمد

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد....اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب سلاٹر ہائوس پر چھاپہ مارکر 2ہزار کلومردہ گوشت برآمد کرلیا ہے ۔

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ڈاکٹر حسن وقار کی سربراہی میں کارروائی کی گئی ۔ اے سی شالیمار نے بتایا کہ چھوٹے اور بڑے مردہ جانورجھنگ سے لائے جاتے تھے ، مردہ جانوروں کا گوشت راولپنڈی اور اسلام آباد میں سپلائی کیا جارہا تھا۔ 10ملزم گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: E at 11.27 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ