ہیڈلائنز


یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد کے مدارس ومزارات ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا حکم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 18 سے 24 مارچ تک مداروس ومزارات بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کے لیے اسلام آباد میں مدارس و مزارات ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر یوم پاکستان کی پریڈ کے لیے مدارس و مزارات 18 سے 24 مارچ تک بند رکھے جائیں۔ حکم نامے کے مطابق پریڈ ایونیو کے اطراف 3 کلومیٹر کے علاقے میں واقع تمام مدارس و مزارات بند رکھے جائیں جب کہ کلب روڈ پر واقع ہوٹلز اور شادی ہالز کو بھی 20 سے 24 مارچ تک بکنگ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Wednesday 12°C / 17°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ