ہیڈلائنز


جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورہ پرقطر پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

دوحا: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحا پہنچ گئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحا پہنچ گئے جہاں وہ سیاسی اور عسکری حکام سے ملاقاتین کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سربراہ پاک فوج کے قطر کے دورے کو انتہائی اہمیت دی جارہی ہے جس کے دوران وہ دونوں ممالک کے درمیان دفاع کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بات کریں گے۔

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ