ہیڈلائنز


فریال تالپور کی اکٹھے ہونےکی پیشکش

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سینئر صحافی آفتاب اقبال کے نجی ٹی وی پروگرام شو میں موجود ایک مخبر نے بتایا ہے کہ نواز شریف سے کچھ روز قبل فریال تالپور نے ملاقات کی جس میںانہوں نے کرپشن کیسز کے خلاف اکٹھے ہونے کی پیشکش کر دی۔ مخبرکے مطابق فریال تالپور نے کہا کہ اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے۔دونوں بڑی پارٹیوں کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف شروع دن سے نوازشریف اور آصف زرداری میں مک مکا کا ڈھنڈورا پیٹتی آرہی ہے 

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ