ہیڈلائنز


حکومت نے پاکستان ائیرویز لمیٹڈ کے نام سے نئی ائیرلائن کو رجسٹرڈ کر الیا ہے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی حالیہ ہڑتال اور ادارے کی نجکاری کی مخالفت کے بعد حکومت نے نئی ائیرلائن بنانے کا اشارہ دیا تھا جس پر کام مکمل کرلیاگیا ہے اور اے ای سی پی جس میں نئی ائیرلائن کو رجسٹرڈ بھی کرالیاگیا ہے،نئی ائیرلائن پاکستان ائیر ویز لمیٹڈ کے نام سے رجسٹرڈ کرائی گئی۔

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ