ہیڈلائنز


ریحام خان کی ڈگری کے بعد ڈومیسائل بھی جعلی نکلا، مبشر لقمان

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی ڈگری کے بعد ڈومیسائل بھی جعلی نکلا،سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے پروگرام کھرا سچ میں اس بات کا دعویٰ کیا کہ ریحام خان کا ڈومیسائل بھی جعلی ہے ۔ریحام خان نے ایچ ایس وائے سے 35لاکھ مالیت کے 8سوٹ منگوائے اسی طرح لاہورکے ایک مشہور جیولر سے 3سیٹ ہار اور انگوٹھیاں منگوائیں ۔مبشرلقمان نے دعویٰ کیا ریحام خان کے مقابلے کا صرف ایک ہی نام ہے جس کا نام وقاص اکرم ہے 
Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 67%
Wind: SSW at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ