ہیڈلائنز


ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے گورنر سندھ کی تبدیلی کا پرزور مطالبہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: معروف تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ کے مطالبے پر نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔جیونیوز کے پروگرام آپس کی بات میں میزبان منیب فاروق کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے گورنر سندھ کی تبدیلی کا پرزور مطالبہ کیا جس کے بعد اس پر غور و فکر جاری ہے انہوں نے بتایا کہ ضروری نہیں کہ گورنر کا تعلق ایم کیو ایم سے ہی ہونیا گورنر ریٹائرڈ فوجی بھی ہوسکتا ہے ۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 79%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ