ہیڈلائنز


ریحان ہاشمی نے ڈپٹی مئیر کی نامزد گئی پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا۔

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے ممبر قومی اسمبلی ریحان ہاشمی نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ریحان ہاشمی نے آج اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو پیش کیا جنہوں نے ان کااستعفیٰ قبول کرلیا۔ذرائع کے مطابق ریحان ہاشمی کا نام ڈپٹی مئیر کراچی کیلئے نامزد کیا گیا ہے جس کے باعث انہوں نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا۔

Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: N at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ