ہیڈلائنز


"ویلنٹائن ڈے" پریمی جوڑے گھروں میں قیدی بن کر رہ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

ویلنٹائن ڈے پر یمی جوڑوں کیلئے سردرد بن گیا سنڈے سرکاری چھٹی ہونے کی وجہ سے پریمی گھروں میں قیدی بن کر رہ گئے ،بہانے کا رآمد ثابت نہیں ہوئے ، گلاب کے پھول بیچنے والے بھی پریشان ہو کر رہ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ویلنٹائن ڈے اور سرکاری چھٹی دفاتر، کالجز ، پرائیویٹ ادارے بند ہونے کی وجہ سے پریمی جوڑے گھروں میں قیدی بن کر گزارا،بیشترلوگوں کی چھٹی ہونے کی وجہ سے کوئی بہانہ کارگر ثابت نہیں ہوسکا، اصلی گلاب کا پھول ایک دوسرے کو دینے کی بجائے بغیر خوشبو تصویری گلاب بذریعہ ایس ایم ایس ارسال کیے جانے پر اکتفا کرلیاگیا۔سرکاری چھٹی ہونے کی وجہ سے پریمی جوڑوں کے ارمانوں پر پانی پھر گیا گلاب کے پھول بیچنے والے بھی پریشان ہی رہ گئے۔

Thunderstorms

29°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Monday 24°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ