ہیڈلائنز


دفعہ 144کی خلاف ورزی پر عمران اور طاہرالقادری کے وارنٹ گرفتاری جاری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی پر عمران اور طاہرالقادری سمیت 27رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عدالت میں علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے دھرنے کے دوران دفعہ 144کے تحت لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر عمران خان ،طاہرالقادری ،اسد عمر اور سیف اللہ نیازی سمیت 27رہنماوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے مقدمے میں ڈی جے بٹ کی بریت کی درخواست بھی خارج کردی۔

 

Mostly sunny

30°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 63%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ