ہیڈلائنز


جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس، اہم دفاعی امور پرغور

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر دفاعی امور پرغورکیا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں ماہانہ کورکمانڈرزکانفرنس جاری ہے۔ کورکمانڈرزکانفرنس میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں ہونے والی حالیہ پیش رفت، سرحدوں کی صورت حال اوراندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات پربھی غورکیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورکمانڈرزکانفرنس میں فاٹا میں آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنے والوں کی ان کے آنائی علاقوں کو روانگی اور ان علاقوں کی بحالی پر کئے گئے اقدامات پر بھی غور کیا جاریا ہے۔

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 67%
Wind: NW at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ