ہیڈلائنز


فلسطینی مفتی اعظم کا پاکستان کا پہلا دورہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : فلسطین کے مفتی اعظم محمد احمد حسین پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ ملکی سیاستدانوں ،پارلیمانی رہنماﺅں اورمذہبی سکالرزسمیت مختلف طبقہ فکر کے لوگوں سے ملاقات کر یں گے ۔ پاکستان آمد پر اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن طاہر اشرفی نے فلسطینی مفتی اعظم کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا ۔انہوں نے بتا یا کہ فلسطینی مفتی اعظم کا پاکستان پہلا دورہ ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مفتی اعظم بدھ کو ”میسج آف اسلام“کے نام پر ہونے والی کانفرنس میں بھی شریک ہو نگے ۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 45%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 22°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 27°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 26°C Sunny
Thursday 22°C / 26°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ