ہیڈلائنز


تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میئر، ڈپٹی میئرکے انتخابات ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میئراور ڈپٹی میئرکےانتخابات ہائی کورٹ میں چیلنج کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ڈپٹی میئر کے لئے تحریک انصاف کے امیدوارعلی نوازکی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وزارت قانون ،پارلیمانی امور، کابینہ ڈویژن کے سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ آرڈنینس میں ترمیم کرکے میئر کے ساتھ ڈپٹی میئر کے مشترکہ انتخاب کے لئے قانون میں ترمیم کی گئی جو کہ بدنیتی پرمبنی ہے، اس لئے عدالت عالیہ سے درخواست ہے کہ میئر و ڈپٹی میئر کے الگ الگ انتخاب کا پرانا طریقہ کاربحال کیا جائے۔

Partly cloudy

23°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 90%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ