ہیڈلائنز


پی آئی اے کا غیر استعمال شدہ ٹکٹ کی رقم واپس کرنے کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ احتجاج کے دوران اندرون ملک اور بیرون ممالک پروازکیلیے مسافروں کی جانب سے خریدے گئے ٹکٹ جواستعمال نہیں ہوئے ان کی رقم واپس کردی جائے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق غیراستعمال شدہ ٹکٹوں پر کوئی کٹوتی نہیںکی جائے گی، معمول کے آپریشن کی بحالی کے بعد ریفنڈکے کلیم نمٹائے جائیںگے۔ دریں اثنا پی آئی اے نے اتحاد ایئر لائنز کے ساتھ بھی کنفرم ٹکٹ کے حامل مسافروں کو منزل تک پہنچانے کے انتظامات کرلیے ہیں۔

Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: N at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ