ہیڈلائنز


افغانستان میں پرتشدد واقعات کا خاتمہ سیاسی مفاہمتی عمل کے ذریعے ہی ہوگا، سرتاج عزیز

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیزکہتے ہیں کہ افغانستان میں پرتشدد واقعات کا خاتمہ سیاسی مفاہمتی عمل کےذریعے ہی ہوگا۔ اسلام آباد میں افغان مفاہمتی عمل کی بحالی کیلئے چارملکی مذاکرات سے خطاب کے دوران مشیرخارجہ نے کہا کہ افغانستان کے عوام نےافغان جنگ میں بڑی مشکلات اٹھائی ہیں۔ پاکستان افغان قومی حکومت کی امن کے لیے مفاہمتی کوششوں کو سراہتا ہے، مذاکرات کی کامیابی کے لئے تمام فریقین کاپرعزم ہونا ضروری ہے،پائیدار امن اور استحکام کے لئے ہم مل کر کام کرنا چاہتے ییں۔ سرتاج عزیزکا کہنا تھا کہ کابل میٹنگ میں افغان طالبان کوغیرمشروط مذاکرات میں شرکت کا کہا گیا، امید ہے یہ چار ملکی گروپ افغانستان میں مفاہمت کےلیے حکومت افغانستان اورطالبان سے جلد مذاکرات کرے گا۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: E at 6.44 km/h
Friday 22°C / 32°C Sunny
Saturday 25°C / 33°C Sunny
Sunday 27°C / 33°C Partly cloudy
Monday 26°C / 33°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 30°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ