ہیڈلائنز


نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں عابد شیر علی اور شرمیلا فاروقی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سیاستدانوں کے درمیان لفظی جنگیں تو اب روز کا معمول بنتی جارہی ہیں ،ٹاک شوز ہوں یا پریس کانفرنسز،اکثر سوالوں کے جوابات کے دوران ایسی باتیں ہوجاتی ہیں جو سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہیں ۔گزشتہ رات نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں عابد شیر علی اور شرمیلا فاروقی میں جھڑپ ہوگئی جو بڑھتے بڑھتے بہت آگے تک چلی گئی اور نوبت نازیبا الفاظوں تک پہنچ گئی ۔

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 67%
Wind: NW at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ