ہیڈلائنز


پاک فضائیہ کی شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لئے تمغہ بسالت کا اعلان۔

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد ......پاک فضائیہ کی شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لئے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا ہے۔
صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نوازشریف کی تجویز پر شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لیے تمغہ بسالت کا اعلان کیا۔
شہید مریم مختار پہلی خاتون فائٹر پائلٹ ہیں جن کے لیے تغمہ بسالت کا اعلان ہوا ہے ، مریم مختار فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوگئی تھیں۔ 

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ