ہیڈلائنز


اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے تک کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سمری میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7روپے 56پیسے ،ہائی اکٹین 10روپے پندرہ پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 11روپے ،لائٹ ڈیزل 7روپے 36پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت  8روپے 17پیسے کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔اوگرا کی جانب سے سمری منظوری کیلئے وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی گئی ہے اور تیل کی قیمت میں کمی کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی منظوری سے ہو گاجبکہتیل کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے کیا جائے گا۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 45%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 22°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 27°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 26°C Sunny
Thursday 22°C / 26°C Sunny
Friday 19°C / 26°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ