ہیڈلائنز


’’پیپلز پارٹی اور وفاقی حکومت میں مک مکا ہے‘‘چودھری نثار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  وزیر داخلہ چودھری نثار نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مک مکا کے بارے میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے الزام کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چودھری نثار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر ؒورشید شاہ نے مک مکا سے حکومت سے مالی فوائد حاصل کئے انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ نے جتنا فائدہ اٹھایا وہ ایک الگ کہانی ہے۔چودھری نثار نے کہا کہ میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ پیپلز پارٹی اور وفاقی حکومت میں مک مکا ہے۔انہوں نے کئی موقع پر خیبر پی کے حکومت کی تعریف بھی کی۔

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ