ہیڈلائنز


پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ‘شاہد خاقان عباسی

Written by | روزنامہ بشارت

سلام آباد:  وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے تک کمی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ خطے میں پاکستان میں پٹرولیم کی قیمتیں سب سے کم ہیں اور آئندہ ماہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے تک کمی ہو سکتی ہے۔شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ سندھ میں تین دن سی این جی بند کرنا پڑ رہی ہے۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 60%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 22°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ