ہیڈلائنز


وزیراعظم کے ساتھ ہی مذاکرات کریں گے کیپٹن سہیل بلوچ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سیکرٹری ایوی ایشن سے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ کیپٹن سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ مذاکرات صرف اور صرف وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ہی ہوں گے۔ 
تفصیلات کے مطابق کیپٹن سہیل بلوچ نے کہا کہ مذاکرات صرف وزیراعظم کے ساتھ کریں گے اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا اور پی آئی اے کا فضائی آپریشن 2 فروری کو بند کر دیا جائے گا۔ کیپٹن سہیل بلوچ کا کہنا تھا کہ ایک منصوبے کے تحت پی آئی اے کی نجکاری کی جا رہی ہے جو کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 63%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 24°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 31°C Sunny
Wednesday 23°C / 31°C Sunny
Thursday 26°C / 30°C Sunny
Friday 25°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ