ہیڈلائنز


عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان شو میں شرکت سے منع کر رکھا ہے,نصر اللہ کا دعوی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  نجی ٹی وی چینل کے نیوز ڈائریکٹر نصر اللہ نے ریحام خان کے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان کے شو میں شرکت کرنے سے منع کر رکھا ہے۔ نصر اللہ کا کہنا تھا کہ ایسا کر کے تحریک انصاف والے جمہوریت کو فروغ نہیں دے رہے ، انہیں چاہئیے کہ اگر ان کو اختلاف بھی ہے تو شو میں آ کر اس بات کا اظہار کریں۔

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ