ہیڈلائنز


این اے 122،علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  الیکشن ٹربیونل نے این اے 122میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرا ر دے کر خارج کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 122سے کامیاب مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز صادق کیخلاف تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے درخواست دائر کی تھی ۔جس کا فیصلہ آج الیکشن ٹربیونل نے سنا دیا ہے جس میں علیم خان کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کر دیا گیا ہے ۔یاد رہے ایاز صادق اس حلقے سے علیم خان کو ہرا چکے ہیں۔

Partly cloudy

24°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 88%
Wind: E at 17.70 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ