ہیڈلائنز


صوبائی رکن اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کالعدم قرار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :   سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رکن اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ پی ایس 23 سندھ نوشہرہ فیروزمیں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے ۔سپریم کورٹ نے 11 جنوری کو فیصلہ محفوط کیا تھا۔ منگل کے روز جاری کردہ فیصلہ میں پیپلزپارٹی کے فیروز جمالی کے الیکشن ٹریبونل کے خلاف دائر درخواست منظور کرتے ہوئے ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا ہے واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے امیدوار نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا تھا اور دھاندلی کا الزام لگایا تھا جس پر عدالت نے فریقین کے دلائل سماعت کے بعد فیصلہ محفوط کیا تھا ۔

Sunny

6°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 74%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 4°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 13°C / 17°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Sunny
Thursday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ