ہیڈلائنز


بہنوں کا اصرار بڑھ گیا ,عمران خان کی تیسری شادی

Written by | روزنامہ بشارت

سلام آباد :   تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تیسری شادی کے لئے ان کی بہنوں کا اصرار بڑھ گیا ہے عمران خان کو 17 خوبرو لڑکیوں کی تصاویر بھی ارسال کی گئی ہیں تصاویر کے ساتھ ان خوبصورت انگوٹھی بھی ارسال کی گئی تھی جس کا آج کل بہت چرچا ہے اور عمران خان نے یہ انگوٹھی بہت پسند کی ہے اسی وجہ سے ہر وقت یہ انگوٹھی پہنے رکھتے ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بہنوں نے ایک بار پھر اپنے بھائی کے سر پر سہرا سجانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور انہیں تیسری شادی پر قائل بھی کر لیا ہے اسی سلسلے میں 17 لڑکیوں کی تصاویر پر مشتمل ایک البم بھی بنی گالا بجھوایا ہے ان لڑکیوں میں پانچ کا تعلق لاہور سے دو اسلام آباد کی سکونتی ، سات کا تعلق کے پی کے اور پانچ دیگر لڑکیوں کا تعلق سندھ اور دیگر علاقوں سے ہے تاہم عمران خان نے اپنی بہنوں کو ان تصاویر بارے کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

Mostly sunny

30°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 63%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ