ہیڈلائنز


ایوان صحت یابی کے لئے دعا کرائے,چودھری نثار علی اسلام آباد میں بیمار ہوئے:شرمیلا فاروقی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ چودھری نثار علی خان اسلام آباد میں بیمار ہوئے ، ایوان کو چاہیے کہ ان کی صحت یابی کے لئے دعا کرائے ۔ میڈیا ے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنا ہے چودھری نثار علی بیمار ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں نہیں پتہ وہ کس ہسپتال میں زیر علاج ہیں مگر جہاں بھی زیر علاج ہوں ان کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ