ہیڈلائنز


مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، وقت پرریٹائر ہوجاؤنگا، آرمی چیف کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق خبروں اور قیاس آرائیوں کی سختی سے ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق خبروں اور افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج وطن عزیز کا عظیم ادارہ ہے، میں کسی توسیع پر یقین نہیں رکھتا اور اپنی مقرر مدت کو ریٹائر ہو جاوں گا، آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کا سلسلہ بھرپور عزم سے جاری رہے گا، پاکستان کا قومی مفاد بڑا ہے جس کی ہر قیمت پر دفاع ہونا چاہیئے۔ یاد رہے کہ آرمی چیف کی توسیع سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں جس کی آج سختی سے تردید کردی گئی ہے۔

Partly cloudy

12°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 57%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ