ہیڈلائنز


ایم کیو ایم نے ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ نے ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ اسپیکر سردار ایاز سادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ بل کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں کوبغیروارنٹ کسی کوگرفتار کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، اس کے علاوہ بل قانون نافذ کرنے والےاداروں کو اس بات کا بھی پابند بنائے گا کہ وہ چھاپوں کے وقت اپنا تعارف کرائیں، حکومت کی جانب سے بل کی مخالفت نہ ہونے پر اسپیکر نے اسے قائمہ کمیٹی داخلہ کے سپرد کردیا۔ دوسری جانب جے یو آئی (ف) نے بچوں کی ملازمت کے حوالے سے قانون میں ترمیم کا مجوزہ بل بھی پیش کیا جس میں بچوں کی ملزامت کی کم سے کم عمر 14 سالک سے بڑھا کر 16 برس کردی ہے۔

(function(i,s,o,g,r,a,m){i['GoogleAnalyticsObject']=r;i[r]=i[r]||function(){ (i[r].q=i[r].q||[]).push(arguments)},i[r].l=1*new Date();a=s.createElement(o), m=s.getElementsByTagName(o)[0];a.async=1;a.src=g;m.parentNode.insertBefore(a,m) })(window,document,'script','//www.google-analytics.com/analytics.js','ga'); ga('create', 'UA-68447220-1', 'auto'); ga('send', 'pageview');
Sunny

13°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 46%
Wind: NW at 11.27 km/h
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Sunny
Saturday 13°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 13°C / 18°C Sunny
Tuesday 10°C / 17°C Sunny
Wednesday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ