ہیڈلائنز


پاکستان سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لے کر آئے، رحمان ملک

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے وزیر اعظم نواز شریف کے نام لکھے خط میں کہا ہے کہ داعش امت مسلمہ کوفرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کےمنصوبے پرعمل پیرا ہے اس لئے پاکستان اقوام متحدہ میں داعش کےخلاف قرارداد لے کر آئے۔ اپنے خط میں رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایران اورسعودی عرب کشیدگی کی وجہ اسلام دشمن قوتیں ہیں، سعودی عرب ایران کشیدگی سے فرقہ واریت بڑھے گی، اس تنازع سے فائدہ داعش کو ہوگا، پاکستان دونوں اسلامی ممالک کومذاکرات کی میز پر لےکرآئے۔ رحمان ملک نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ داعش امت مسلمہ کوفرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کےمنصوبے پرعمل پیرا ہے، داعش کو انسانیت ک ادشمن قرار دلانے کے لئےاقوام متحدہ سےرابطہ کیاجائے، اس سلسلے میں پاکستان اقوام متحدہ میں داعش کےخلاف قرارداد لے کر آئے۔

(function(i,s,o,g,r,a,m){i['GoogleAnalyticsObject']=r;i[r]=i[r]||function(){ (i[r].q=i[r].q||[]).push(arguments)},i[r].l=1*new Date();a=s.createElement(o), m=s.getElementsByTagName(o)[0];a.async=1;a.src=g;m.parentNode.insertBefore(a,m) })(window,document,'script','//www.google-analytics.com/analytics.js','ga'); ga('create', 'UA-68447220-1', 'auto'); ga('send', 'pageview');
Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ