ہیڈلائنز


عمران خان کی انگوٹھی منگنی کی نہیں بلکہ ایک پیر صاحب نے دی

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد......عمران خان کو انگوٹھی کس نے دی، عمران خان کی انگوٹھی منگنی کی نہیں بلکہ ایک پیر صاحب کی دی ہوئی ہے۔ جاننے والوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انگوٹھی پیر بابا عرفان الحق نے دی، عمران خان ریحام خان کو طلاق سے 4 دن پہلے بھی پیر عرفان الحق کے پاس گئے تھے۔ عمران خان کے ایک نہیں تین پیر ہیں، عرفان الحق، بابا یحییٰ اور پروفیسر احمد رفیق اختر عمران خان کے پیر ہیں۔
Sunny

32°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 56%
Wind: SW at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ