ہیڈلائنز


اسلام آباد ائیرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 ملزمان گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: بینظیرانٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ایف آئی اے نےجعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانےوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دوحا جانے والی پرواز کے 2 مسافروں کو جعلی سفری دستاویزات کے باعث آف لوڈ کردیا۔ دونوں مسافروں کو مزید تفتیش کے لئے ایف آئی اے کے انسانی اسمگلنگ سیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ آف لوڈ کئے گئے مسافروں کے نام اسد علی اورارسلان ہیں اور ان کا تعلق تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ دونوں مسافر جعلی سفری دستاویزات پر براستہ دوحا سوئیڈن جارہے تھے ۔

Mostly cloudy

27°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 83%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ