ہیڈلائنز


قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلیے متحد ہے، آئی ایس پی آر

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی... ...ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قوم دہشتگردوں کے گمراہ کن نظریات کو مسترد کر چکی ہے اور دہشت گردی کےخاتمے کیلے متحد ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قوم دہشت گردوں کے گمراہ کن نظریات مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئےان کے خاتمے کیلئے متحد ہے۔
ترجمان پاک فوج نے کہا کہ معاشرے کے کسی بھی طبقے کے خلاف بزدلانہ حملے ہمارے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے ، ملک میں امن و سلامتی کی کوششوں میں میڈیا کے ساتھ ہیں ۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ