ہیڈلائنز


نجی ٹی وی چینل کے اسلام آبا د آفس پر دستی بم حملہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے دفتر پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے بیورو آفس پر دستی بموں سے حملہ کیا گیاہے اور فائرنگ بھی کی گئی ،نجی ٹی وی کا کہناہے کہ فائرنگ کرنے کے بعد موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کالعدم تنظیم کا پمفلٹ پھینک کر فرار ہو گئے تاہم کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہواہے ۔

 

 
Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ