اسلام آباد ایئرپورٹ سے قطر ہیروئن اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: بے نظیر ایئرپورٹ پرتعینات اہلکاروں نے قومی ایئر لائن کے ذریعے دوحہ جانے والے مسافر سے ہیروئن برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بے نظیرایئرپورٹ سے قطرکے دارالحکومت دوحہ جانے والی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 287 کے مسافرکا معائنہ کرنے پرپتہ چلا کہ اس کے پیٹ میں منشیات سے بھرے کیپسولز ہیں۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملزم کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں اس کے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے 80 کیپسول اگلوائے گئے۔ اینتی نارکوٹکس فورس کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے ملزم کا نام شاہد علی ہے اور اس کے پیٹ سے ایک کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔


Read Basharat Online

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

16°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Clear

21°C

لاہور

Clear
Humidity: 50%
Wind: NNW at 22.53 km/h
Clear

23°C

کراچی

Clear
Humidity: 95%
Wind: WSW at 17.70 km/h
Clear

14°C

کوئٹہ

Clear
Humidity: 10%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Clear

18°C

پشاور

Clear
Humidity: 54%
Wind: W at 11.27 km/h