ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن کی ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کےلیے امریکا کے خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں خطے اور خصوصاً افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان میں امریکا کے نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی اور بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران افغان مصالحتی عمل پر  بات چیت کی گئی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 75%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 9°C / 18°C Sunny
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ