ہیڈلائنز


ملک بدر کی گئی بنگلا دیشی خاتون سفارتکار موشومی رحمان نے پاکستان چھوڑ دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر ملک بدر کی گئی بنگلا دیشی قونصلر نے پاکستان چھوڑ دیا۔ ناپسندیدہ قرار دی گئی بنگلا دیشی سفارتکار موشومی رحمان کو پرواز ٹی کے 711 کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے ڈھاکا کے لئے روانہ کیا گیا۔ موشومی پر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے، جس کا وہ دفاع نہیں کر پائیں۔ واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ روز ہی بنگلادیشی سفارتکار موشومی رحمان کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹے میں ملک بدر کرنے کا حکم دیا تھا۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 69%
Wind: E at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ