ہیڈلائنز


جنرل راحیل شریف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سے سعودی نائب وزیردفاع نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی نائب وزیردفاع محمد بن عبداللہ العیش نے ملاقات کی۔ اس موقع پرعلاقائی سلامتی، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون اور دیگر امورپرتبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ملاقات میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تربیت اور دفاعی شعبے میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔

Cloudy

15°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ