ہیڈلائنز


عمران خان نے پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے سیاسی انتقام کا واویلا بدعنوانوں کے تحفظ کے لیے ہے، کرپٹ لوگ ایک دوسرے کو بچاتے ہیں اور خود ہی شور مچاتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ سندھ کی طرح پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کیا جانا چاہیئے،اسی طرح تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بھی کرپشن کے خلاف کارروائی پر نیب کا خیر مقدم کرے گی۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 85%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Sunny
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ