ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف کی متاثر کن مہمان نوازی پر بے حد شکرگزار ہوں، نریندر مودی

Written by | روزنامہ بشارت

نیودہلی: بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا کہنا ہے کہ جس طرح سے وزیراعظم نواز شریف نے گرم جوشی سے استقبال کیا اس پر وہ بے حد مشکور ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے مختصر دورہ لاہور پر اپنے رد عمل کا اظہار مسرت کے ساتھ کیا جس میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کی مہمان نوازی پر ان کے بے حد مشکور ہیں، وزیراعظم نواز شریف نے جس طرح گرم جوشی سے لاہور ائیرپورٹ پر استقبال اورالوداع کیا اس سے وہ بے حد متاثر ہوئے۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 49%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Wednesday 9°C / 14°C Mostly sunny
Thursday 8°C / 17°C Partly cloudy
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ