ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کردی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ترقیاتی منصوبے ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے چیئرمین اور فرنٹیر ورک آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل نے وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں انہیں ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق بریفنگ دی گئی جب کہ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ملک میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کے دوران شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ترقیاتی منصوبے ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں صنعتی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 59%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Tuesday 13°C / 20°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 20°C Sunny
Thursday 12°C / 19°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 17°C Mostly cloudy
Sunday 10°C / 16°C Partly cloudy
Monday 13°C / 16°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ