ہیڈلائنز


ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد ذہنی دباؤ کا شکار، خواب آور دوائیں کھانے پر مجبور

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پارلیمنٹ ارکان کی بڑی تعدادذہنی دباؤ کا شکارہوکرسکون آورادویہ کھانے پرمجبور ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ آئے روزیہ ادویہ پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری سے منگواکرکھاتے ہیں تاکہ ذہنی سکون کے ساتھ ساتھ پوری نیند سو سکیں۔ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ 90 فیصد ارکان قومی اسمبلی وسینیٹ ذہبی پریشانیوں سے نجات کیلیے سکون آوردوا laxotnil اورzanix کھاتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ متعددارکان قومی اسمبلی وسنیٹ ایک ماہ کے دوران ایک لاکھ سے زائدمالیت کی ادویہ لوکل پرچیزکے ذریعے حاصل کررہے ہیں جبکہ دوسری طرف کچھ ارکان پارلیمنٹ ایسے بھی ہیں جھنوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری سے سالوں سے کوئی دوائی منگوائی ہی نہیں۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly clear

23°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 86%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Thunderstorms
Monday 23°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 31°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 25°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ