ہیڈلائنز


نیب نے کرپشن میں ملوث بڑی مچھلیوں پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ نے سیاستدانوں سمیت مختلف افراد کے خلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ اجلاس ہوا جس میں سندھ کے سابق وزیر برائے پاپولیشن سیّد علی مراد شاہ کے خلاف انکوائری کی اجازت دی گئی ۔ ٹھٹھہ سے سابق رکن سندھ اسمبلی غلام قادر پلیجو کے خلاف شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم جبکہ سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل ملز معین شیخ آفتاب کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائرکردیا گیا۔

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ