ہیڈلائنز


کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعظم نواز شریف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن تمام جماعتوں کی مشاورت سے شروع ہوا جسے اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ چین سے وطن واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی شروعات ہوئی ہے اور یہ معاملات فہم و فراست سے آگے بڑھانے چاہئیں کیونکہ مسائل کے حل اور  منزل پر پہنچنے کا واحد راستہ صرف مذاکرات ہیں۔  ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ کراچی آپریشن تمام جماعتوں کی مشاورت سے شروع ہوا جسے اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے کیونکہ ملکی حالات میں بہتری کراچی کے حالات سے جڑی ہے۔

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ