ہیڈلائنز


تاپی گیس منصوبے کا سنگ بنیاد، وزیراعظم شرکت کیلئے ترکمانستان پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پرتاپی گیس منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شریک ہونے کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر کی دعوت پر معاون خصوصی طارق فاطمی اوروزیرمملکت پٹرولیم جام کمال کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے۔ ترکمانستان کے نائب وزیراعظم نے ہوائی اڈے پروزیراعظم نوازشریف کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیراعظم افغانستان اور ترکمانستان کے صدور اور بھارت کے نائب صدر کے ہمراہ ترکمانستان، افغانستان پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے جب کہ وزیراعظم اشک آباد میں بین الاقوامی کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔

Partly cloudy

7°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 78%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ