ہیڈلائنز


عمران فاروق قتل کیس میں وزارت داخلہ کو نئی جے آئی ٹی کے نام ارسال

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس میں وزارت داخلہ کو نئی جے آئی ٹی کے نام ارسال کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق، ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے نئے جے آئی ٹی کیلئے نام وزارت داخلہ کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈبلیو کے سربراہ مظہر الحق کاکا خیل نئی جے ٹی کے سربراہ ہونگے جبکہ دیگر ارکان میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی الطاف حسین، ایس پی انوسٹیگیشن اسلام آباد پولیس محمد الیاس اور انسپکٹر شہزاد خرم کے نام تجویز کیئے گئے ہیں۔ جے آئی ٹی میں آئی بی اور آئی ایس آئی کا بھی ایک ایک نمائندہ تجویز کیا گیا ہے۔

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 63%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ