ہیڈلائنز


امریکی خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل راحیل شریف سے رچرڈ اولسن کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، ملاقات میں علاقائی سلامتی صورتحال بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کا نمائندہ خصوصی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جی ایچ کیو کا پہلا دورہ ہے۔

Partly cloudy

23°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 90%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ